Skip to main content

Justice.gov پر کچھ مواد کا دوسری زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ اگر انگریزی ورژن اور دوسری زبان کے ورژن میں فرق ہے تو، انگریزی ورژن سرکاری ورژن ہے۔ 

ترجمہ شدہ مواد کو ظاہر کرنے کے لیے ایک زبان منتخب کریں۔ 

5 Results
Press Release

محکمہ انصاف نے فورٹ بینڈ کاؤنٹی، ٹیکساس میں زبان کے حوالے سے رسائی سے متعلق شہری حقوق کے معاملے کے حتمی تصفیہ کا اعلان کر دیا

واشنگٹن - محکمہ انصاف نے اعلان کیا کہ اس نے فورٹ بینڈ کاؤنٹی (Fort Bend County, FBC) کی عدالتوں سے متعلق اپنے شہری حقوق کے معاملے میں ایک حتمی تصفیہ حاصل کر لیا ہے۔ FBC نے جون 2021 کے یادداشت کے معاہدے (Memorandum of Agreement, MOA) کی تمام شرائط کی تعمیل کی ہے اور اس کے نتیجے میں محکمہ اس معاملے کو بند کر رہا ہے۔